5

علامہ سید اسد اقبال زیدی کا مدرسہ امام المتقین قم کا دورہ

  • News cod : 45090
  • 16 مارس 2023 - 12:19
علامہ سید اسد اقبال زیدی کا مدرسہ امام المتقین قم کا دورہ
اس موقع پر مدرسہ امام المتقین(ع) کے پرنسپل جناب مولانا منور علی عمرانی نے مدرسہ ھذا کی کارکردگی پر بریفنگ دی.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے مدرسہ امام المتقین (زیر اہتمام جامعہ المصطفی العالمیہ) قم کی دعوت پر مدرسہ کا دورہ کیا اور طلاب سے خطاب کیا.

اس موقع پر مدرسہ امام المتقین(ع) کے پرنسپل جناب مولانا منور علی عمرانی، آفیس انچارج جناب مولانا سفیر حسین حیدری، ایجوکیشن انچارج جناب مولانا مرتضی علی مطهری، شعبہ ثقافت کے انچارج جناب مولانا اشرف علی چنہ، ایڈمیشن انچارج جناب مولانا مختار علی مطهری اور دار القرآن کے انچارج جناب مولانا منیر احمد نے مدرسہ ھذا کی کارکردگی پر بریفنگ دی.

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45090