6

ایرانی سفیر کی سعودی سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت

  • News cod : 45574
  • 29 مارس 2023 - 21:45
ایرانی سفیر کی سعودی سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت
ناروے میں تعینات ایرانی سفیر نے ٹوئٹر پیغام میں، سعودی عرب کے سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت کی خبر دی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ناروے میں ایرانی سفیر علی رضا افشار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پوسٹ کے ذریعے ناروے میں سعودی عرب کے سفیر «امل المعلم» کی افطار پارٹی میں اپنی شرکت کی خبر دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45574