14

ماسکو میں چار فریقی اجلاس شروع

  • News cod : 45760
  • 04 آوریل 2023 - 13:12
ماسکو میں چار فریقی اجلاس شروع
اس اجلاس میں ایران کی نمائندگی ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر علی اصغر خاجی کر رہے ہیں۔

وفاق ٹائمز، ایران، روس، شام اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کے مشیروں کا آج ماسکو میں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اس اجلاس میں ایران کی نمائندگی ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر علی اصغر خاجی کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں وزراء خارجہ کی سطح کے مذاکرات کے لئے راہ ہموار کی جائے گی۔ اس سے قبل روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے روسی خبر ایجنسی تاس سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران، روس، ترکیہ اور شام کے سینئیر سفارتکار کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ بعض ممالک کی عدم آمادگی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45760