6

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری

  • News cod : 47008
  • 07 می 2023 - 9:18
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری
حضرت آیت الله حافظ رياض حسين نجفی نے حرم مطہر کریمہ اھلبیتؑ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حاضری دی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشيعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت الله حافظ رياض حسين نجفی نے حرم مطہر کریمہ اھلبیتؑ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حاضری دی اور زیارت کے بعد علماء و مراجع کی قبور پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ایرانی بزرگ عالم دین مرحوم آیت اللہ طاہری خرم آبادی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور انہیں ان کی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47008