حوزہ ٹائمز کی رپوٹ کے مطابق ماہ ربیع الاول میں انجمن طلاب بلتستانیہ نے سیرت نبی اکرم ص کے حوالے سے واٹس ایپ مضمون نویسی کے مقابلہ کا اہتمام کیاتھا۔ جس میں
١۔ زاہد حسین۔ جامعة الکوثر
پہلی پوزیشن
٢۔ عرفان حیدری۔جامعة الرضا
دوسری پوزیشن
٣۔ولایت علی نجفی۔ جامعة الکوثر تیسری پوزیشن
4. جعفر علی۔ جامعہ الولایة چوتھی پوزیشن
5. احمد علی۔ جامعہ الرضا
پانچویں پوزیشن
حاصل کئے۔
مسئول انجمن کا کہنا تھا کہ مقابلہ میں شریک ہونے والے طلاب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ باقی برادران سے گزارش ہے کہ ایسے مواقع سے استفادہ کریں اور اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں۔
انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کے زیر اہتمام مقابلہ مضمون نویسی
حوزہ ٹائمز|مقابلہ میں شریک ہونے والے طلاب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4753












