26

ایران میں ’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا

  • News cod : 48540
  • 06 جولای 2023 - 12:07
ایران میں ’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا
یاد رہے کہ اس جہادی گروہ نے تہران کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غدیر کے دن کے مارچ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔

وفاق ٹائمز، محلہ 17 شہریور سے تعلق رکھنے والے جہادی گروہ نے ’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غدیر کے موقع پر عوامی ریلی کے شرکاء کے درمیان شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس جہادی گروہ نے تہران کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غدیر کے دن کے مارچ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48540