حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ جامعہ صاحب الزمان بیلے والا تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ میں علامہ الحاج قاضی سید نیاز حسین نقوی صاحب و محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی رح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا اور انکی بلندی درجات کیلئے دعا کا اہتمام کیا گیا ۔
علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی و محسن ملت کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام
حوزہ ٹائمز|مدرسہ جامعہ صاحب الزمان بیلے والا تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ میں علامہ الحاج قاضی سید نیاز حسین نقوی صاحب و محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی رح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا اہتمام کیا گیا اور انکی بلندی درجات کیلئے دعا کا اہتمام
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4903