11

علامہ شبیر حسن میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد نجف اشرف پہنچ گیا

  • News cod : 49207
  • 05 آگوست 2023 - 14:51
علامہ شبیر حسن میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد نجف اشرف پہنچ گیا
کربلا و نجف کے گورنر نے اعلی سطحی وفد کا استقبال کیا، وفد "حرم امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام" میں حاضری بھی دیگا۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر، حجۃ الاسلام مولانا مجیر محمد میثمی سمیت وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، عراق میں موجود پاکستانی سفیر مسٹر احمد امجد سرزمین نجف عراق پہنچ گئے۔ کربلا و نجف کے گورنر نے اعلی سطحی وفد کا استقبال کیا، وفد “حرم امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام” میں حاضری بھی دیگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49207