2

پاکستانی زائرین کی بسیں اربعین کے موقع پر ایران میں داخل ہو سکتی ہیں

  • News cod : 49368
  • 15 آگوست 2023 - 11:08
پاکستانی زائرین کی بسیں اربعین کے موقع پر ایران میں داخل ہو سکتی ہیں
سید مجید میراحمدی نے اربعین کے خصوصی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ پچھلے سال مہران بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والے مسائل خصوصا پانی کی فراہمی کو حل کیا جائے گا۔

وفاق ٹائمز، ایران کے نائب وزیر داخلہ مجید میراحمدی نے ایک اجلاس میں کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کی بسیں اربعین کے موقع پر ایران میں داخل ہو سکتی ہیں۔

سید مجید میراحمدی نے اربعین کے خصوصی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ پچھلے سال مہران بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والے مسائل خصوصا پانی کی فراہمی کو حل کیا جائے گا۔

انہوں نے اربعین حسینی کے زائرین کے احترام اور وقار کو برقرار رکھنے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ زائرین کو خدمات فراہم کرنے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مہران بارڈر سےعراق جانے والے جلوسوں کو 24 گھنٹے خدمات فراہم ہونی چاہئیں۔

مجید میراحمدی نے مزید کہا کہ پاکستانی بسیں اربعین کے لیے ایران میں داخل ہو سکتی ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49368