4

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

  • News cod : 49625
  • 29 آگوست 2023 - 11:46
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

وفاق ٹائمز، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49625

ٹیگز