22

سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز

  • News cod : 50462
  • 18 سپتامبر 2023 - 11:54
سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز
ریاض میں ایران کے متعین سفیر علی رضا عنایتی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کےلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔

وفاق ٹائمز، ریاض میں ایران کے متعین سفیر علی رضا عنایتی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کےلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ریاض میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی وزارت خارجہ میں اسسٹنٹ کونسلر علی الیوسف سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50462

ٹیگز