5

اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کوعبورکرلیا، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

  • News cod : 51346
  • 18 اکتبر 2023 - 15:09
اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کوعبورکرلیا، صدر جامعہ روحانیت بلتستان
اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کوعبورکرلیا، ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

وفاق ٹائمز، صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید احمد رضوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم غزہ میں اسپتال پر اسرائیل کے بزدلانہ اور مجرمانہ حملےکی دوٹوک انداز سے سخت مذمت کرتے ہیں، عالمی قانون کے تحت جنگ میں ہسپتال اور طبی امداد فراہم کرنے والوں کو تحفظ حاصل ہے۔
اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کوعبورکرلیا، ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ہم ہمیشہ کی طرح اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت کو جاری رکھیں گے، عالم اسلام کو فلسطین کی مدد کرنا چاہئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51346