15

حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر محترم حجت الاسلام و المسلمین قبلہ سید مرید حسین نقوی صاحب ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کی جانب سے تعزیتی پیغام

  • News cod : 5157
  • 09 دسامبر 2020 - 15:56
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر محترم حجت الاسلام و المسلمین قبلہ سید مرید حسین نقوی صاحب ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کی جانب سے تعزیتی پیغام
آیت اللہ محمد یزدی (اعلیٰ اللہ مقامہ) کی وفات پر ھم انکے خانوادہ محترم ، مقام معظم رهبری (حفظہ اللہ) اور بلاخص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مایہ ناز عالم دین، جامعہ مدرسین قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی (اعلیٰ اللہ مقامہ) دار فانی سے دار بقا کی طرف انتقال فرما گئے ہیں

آیت اللہ محمد یزدی (اعلیٰ اللہ مقامہ) کی وفات پر ھم انکے خانوادہ محترم ، مقام معظم رهبری (حفظہ اللہ) اور بلاخص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں
اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت چہاردہ معصومین (ع) کے صدقے میں آیت اللہ محمد یزدی (اعلیٰ اللہ مقامہ) کو جوار سید الشھد (ع) میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناھوں کو معاف فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
. آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ آیت اللہ محمد یزدی (اعلیٰ اللہ مقامہ) کی بلندی درجات کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر مرحوم کی روح کو شاد فرمائیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5157