ایران

29مارس
خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔

04دسامبر
فلسطین کی حمایت ایران کے آئین میں شامل ہے، ایرانی صدر

فلسطین کی حمایت ایران کے آئین میں شامل ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران آئین کے مطابق اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد سے فلسطین اور غزہ کی غیر متزلزل حمایت کر رہا ہے۔

04دسامبر

ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ؛ خطے میں وسیع جنگ کے آثار نمایاں ہورہے ہیں

عمان کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ دوغلی پالیسی کے تحت اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام پر اکسا رہا ہے۔

13اکتبر
ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

اس ریلی میں غزہ کے مظلوموں کی مدد کے لئے نقد تعاون کا اعلان کیا گیا جہاں شرکاء نے بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے جوق در جوق شرکت کی۔

12اکتبر
خطے کے موجودہ حالات مغربی ممالک کی غلط پالیسیوں کے تسلسل کا نتیجہ ہیں، صدر رئیسی

خطے کے موجودہ حالات مغربی ممالک کی غلط پالیسیوں کے تسلسل کا نتیجہ ہیں، صدر رئیسی

اس ملاقات میں صدر رئیسی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران، عالم اسلام کے اتحاد اور ہمسائیگی کے اصول کی بنیاد پر سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید وسیع اور مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ فریقین کے درمیان تعلقات میں خطے کی سلامتی کو مضبوط کرنے اور استحکام کو فروغ دینے کی صلاحیت موجود ہے

08اکتبر
صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت

صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس تحریک کے سیکرٹری جنرل سے فلسطین میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں الگ الگ ٹیلی فونک بات چیت کی۔

08اکتبر
اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں، ایران

اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔

21سپتامبر
ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایران کا دیگر ممالک میں کوئی فوجی اڈہ نہیں، البتہ معنوی موجودگی نے امریکا کو وحشت زدہ کردیا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

دفاع مقدس کے سرگرم کارکنوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہمہ گير بھرپور دفاع کی وجہ سے ملک بڑی حد تک ممکنہ فوجی حملوں سے محفوظ ہوگيا ہے اور جیسا کہ ہم نے دیکھا بارہا کہا گيا کہ فوجی آپشن میز پر ہے لیکن وہ آپشن میز سے ہل بھی نہیں پایا کیونکہ دشمن، جنگ میں ایرانی قوم کو پہچان چکے تھے اور جانتے تھے کہ وہ کسی حرکت کی شروعات تو کرسکتے ہیں لیکن اسے ختم ایرانی قوم ہی کرے گی۔

02جولای
ایران کا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید ردعمل؛ سویڈن میں نیا سفیر بھیجنے سے انکار

ایران کا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید ردعمل؛ سویڈن میں نیا سفیر بھیجنے سے انکار

اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔