17

وفاق المدارس الشیعہ کا آنلاین رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

  • News cod : 52530
  • 15 دسامبر 2023 - 20:15
وفاق المدارس الشیعہ کا آنلاین رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ
ری چیک کی درخواستیں بذریعہ ڈاک فی پرچہ 200 روپے رزلٹ جاری ہونے کے ایک ہفتہ تک قبول کی جائیں گی ۔ ری چیک کی فیس بذریعہ منی آرڈر کی جائیں ۔

وفاق المدارس الشیعہ کا آنلاین رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ
1 : وفاق کی سائٹ کو اوپن کریں اور ’’انفرادی نتیجہ‘‘ پر کلک کریں یا اس لنک کو اوپن کریں ۔

http://wmshia.com/onlineresult.php 
2 : اگر رولنمبر یاد ہے تو رولنمبر والے خانہ پر کلک کریں جو کہ پہلے سے کلک شدہ ہے اور رولنمبر یاد نہیں تو شناختی کارڈ والے خانہ پر کلک کریں ۔
3 : اپنا درجہ جسکا امتحان دیا اسکو سلیکٹ کریں ۔
4 : اپنا درست رولنمبر درج کریں ۔
5 : ’’نتیجہ تلاش کریں‘‘ پر کلک کریں۔
6 : جب رزلٹ شو ہو جائے تو اسکو پرنٹ پر کلک کر کے PDF میں محفوظ کر لیں ۔
نوٹ : ری چیک کی درخواستیں بذریعہ ڈاک فی پرچہ 200 روپے رزلٹ جاری ہونے کے ایک ہفتہ تک قبول کی جائیں گی ۔ ری چیک کی فیس بذریعہ منی آرڈر کی جائیں ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52530

ٹیگز