3

پاکستانی سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

  • News cod : 53392
  • 03 ژانویه 2024 - 15:11
پاکستانی سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
پاکستانی سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

وفاق ٹائمز، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیر خزانہ کے انتقال سے متعلق بتایا۔

اپنے پیغام میں احسن اقبال نے تحریر کیا کہ سرتاج عزیز تحریک پاکستان میں شامل اہم شخصیات میں سے ایک اور قوم کا عظیم اثاثہ تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53392

ٹیگز