15

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

  • News cod : 53433
  • 31 دسامبر 2023 - 15:29
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی شام شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں، اس شہید کے نام، یاد اور خصوصیات کے پہلے سے زیادہ فروغ کو شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص کا نتیجہ قرار دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53433

ٹیگز