6

علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کےمشن کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ

  • News cod : 53499
  • 07 فوریه 2024 - 13:47
علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کےمشن کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ
علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کی اتحاد و وحدت کے لئے خدمات تادیریاد رکھی جائیں گی

وفاق ٹائمز، سندھ کے معروف عالم دین اور صوبائی رہنما علامہ الطاف حسین الحسینی شہیدکی برسی کے موقع پر انکے اہل خانہ اور عقیدتمندوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ علامہ الطاف حسینی نہ صرف ملی و قومی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد میں شریک رہے بلکہ اتحاد و وحدت کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ترویج کے لئے ہمہ وقت مشغول رہے انکی خدمات تادیر رکھی جائیں گی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53499

ٹیگز