وفاق ٹائمز ، حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں مرکزی دفتر کا وفد اسلامی جمہوری پاکستان کے لئے آج نجف اشرف سے روانہ ہوا۔
آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر کا رسمی وفد پاکستان روانہ
حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں مرکزی دفتر کا وفد اسلامی جمہوری پاکستان کے لئے آج نجف اشرف سے روانہ ہوا۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53800