وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، نجف اشرف عراق میں حضرت آية الله حافظ سيد رياض حسين نجفی کے ساتھ حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کے فارغ التحصیل طلاب (مقیم ِحوزہ علمیہ نجف اشرف) نے ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے طلاب میں اسناد تقسیم کیا اور اختتام پر طلاب کو درس اخلاق دیا۔












