4

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے زیر اہتمام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

  • News cod : 53961
  • 22 فوریه 2024 - 18:23
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے زیر اہتمام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 29 فروری سے شروع ہوں گے اور6 مارچ تک جاری رہیں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شعبہ قم کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 29 فروری سے مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں شروع ہوں گے۔

امتحانات 06 مارچ تک جاری رہیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53961

ٹیگز