4

ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب/ ۳۰۰۰ سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی

  • News cod : 54322
  • 07 مارس 2024 - 14:42
ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب/ ۳۰۰۰ سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی
یہ تقریب انتیس فروری اور یکم مارچ کو (دنیا فاطمہ کے نور سے منور ہوگی) کے نعرے کے تحت منعقد ہوگی۔

وفاق ٹائمز، ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب شرکاء کی تعداد کے لحاظ سےعراقی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والی طالبات کے اعزاز میں منعقد کی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی تقریب ہو گی۔

ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب میں (۱۵) عراقی گورنیٹس کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والی ۳۰۰۰ سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی۔

یہ تقریب انتیس فروری اور یکم مارچ کو (دنیا فاطمہ کے نور سے منور ہوگی) کے نعرے کے تحت منعقد ہوگی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54322

ٹیگز