21

علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم حرم امام رضا (ع) کو عطیہ

  • News cod : 54354
  • 08 مارس 2024 - 13:41
علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم حرم امام رضا (ع) کو عطیہ
حرم حضرت ابالفضل العباس علیہ السلام کے نمائندوں کی جانب سے علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم کے ایک ایڈیشن حرم امام رضا علیہ السلام کو عطیہ کیاگیا

وفاق ٹائمز، علی بن ہلال جو کہ ابن بواب کے نام سے مشہور ہیں اور ان کا شمارعالم اسلام کے مشہور و معروف اور بڑے خطاطوں میں سے ہوتا ہے، حرم حضرت ابالفضل العباس علیہ السلام کے نمائندوں کی جانب سے علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم کے ایک ایڈیشن حرم امام رضا علیہ السلام کو عطیہ کیاگیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54354

ٹیگز