2

قم المقدسہ میں داعش کے دو ارکان گرفتار

  • News cod : 55017
  • 02 آوریل 2024 - 23:19
قم المقدسہ میں داعش کے دو ارکان گرفتار
شائع شدہ تصاویر دو گرفتار شدہ دہشت گردوں کی بتائی جا رہی ہے۔

وفاق ٹائمز، داعش خراسان کے دو ارکان جو کہ ظاہراً حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں دہشت گردانہ کارروائی کا منصوبہ رکھتے تھے، حرم معصومہ کی سیکورٹی فورسز نے انہیں حرم میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

شائع شدہ تصاویر دو گرفتار شدہ دہشت گردوں کی بتائی جا رہی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55017

ٹیگز