10

واشنگٹن میں میدان جنگ کا منظر، ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں+ویڈیو

  • News cod : 5525
  • 13 دسامبر 2020 - 14:48
واشنگٹن میں میدان جنگ کا منظر، ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں+ویڈیو
حوزہ ٹائمز|صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔ ویڈیو 1

گزشتہ شب و روز بھی واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور انکے مخالفین کے مابین زبردست ٹکراو ہوا اور فریقین نے ایک دوسرے کی خوب پذیرائی کی۔ ویڈیو 2

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5525