وفاق ٹائمز، قربانی کے گوشت کی 1600 پیکٹوں کی مومنین اور ضرورت مندوں میں تقسیم، غدیر نمائش کا انعقاد،
جشن عید غدیر کہ موقع پہ حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کہ مہمان خانے میں 40000 کو کھانا کھلانا،
حرم کہ خادمین کی موجودگی میں سراجہ نامی گاؤں میں عید غدیر کا جشن منانا،
اور حرم مطھر میں ووٹنگ بوتھ پر لوگوں کا جوش و خروش گزشتہ ہفتے حرم مطھر کی اہم ترین تقریبات میں سے ایک تھا۔












