وفاق ٹائمز کے مطابق، باقرالعلوم (ع) یونیورسٹی تعلیمی سال 1404-1403 کے لیے بیچلرز، ماسٹر اور ڈاکٹریٹ کے تین درجوں میں بین الاقوامی امیدواروں میں سے طلباء کو قبول کر رہی ہے۔
باقر العلوم یونیورسٹی تین سطحوں بیچلرز، ماسٹر اور ڈاکٹریٹ میں بین الاقوامی اُمیدواروں میں سے طلباء کو قبول کر رہی ہے۔












