3

محرم الحرام کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا(ع) پر نصب چادر کی تبدیلی کے مراسم

  • News cod : 56622
  • 08 جولای 2024 - 16:47
محرم الحرام کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا(ع) پر نصب چادر کی تبدیلی کے مراسم
حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن انقلاب اسلامی میں ’’اذن عزاء‘‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے تحت گنبد مطہر حرم امام رضا علیہ السلام پر نصب پرچم اور ضریح مطہر پر نصب چادر کو تبدیل کیا گیا

مؤرخہ 6جولائئ2024 بروز ہفتہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن انقلاب اسلامی میں ’’اذن عزاء‘‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے تحت گنبد مطہر حرم امام رضا علیہ السلام پر نصب پرچم اور ضریح مطہر پر نصب چادر کو تبدیل کیا گیا ، اس پروگرام میں مذہبی انجمنوں،حرم امام رضا(ع) کے خادموں اور زائرین نے شرکت فرمائی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56622

ٹیگز