26

امام حسین (ع) کے زائرین کی خدمت کرنا اعزاز کی بات ہے، مولوی عبدالرحمن عارفی

  • News cod : 57089
  • 16 آگوست 2024 - 6:50
امام حسین (ع) کے زائرین کی خدمت کرنا اعزاز کی بات ہے، مولوی عبدالرحمن عارفی
انہوں نے کہا کہ اہل بیت علیہم السلام سنیوں اور شیعوں کے درمیان اتحاد کا سرچشمہ ہیں اور جو بھی پیغمبر اکرم (ص) کو مانے اسے اہل بیت سے محبت کرنی چاہیے اور یہی قرآن کا حکم ہے۔ 

وفاق ٹائمز، مجلس خبرگان رہبری میں سیستان و بلوچستان کے عوام کے نمائندے مولوی عبدالرحمن عارفی نے ریمدان بارڈر کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے زائرین کی میزبانی کر رہے ہیں اور یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اہل بیت علیہم السلام سنیوں اور شیعوں کے درمیان اتحاد کا سرچشمہ ہیں اور جو بھی پیغمبر اکرم (ص) کو مانے اسے اہل بیت سے محبت کرنی چاہیے اور یہی قرآن کا حکم ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57089

ٹیگز