20

حوزہ علمیہ کے تعلیمی سال کا آغاز آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب سے ہوگا

  • News cod : 57317
  • 05 سپتامبر 2024 - 17:42
حوزہ علمیہ کے تعلیمی سال کا آغاز آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب سے ہوگا
حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اور حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی کانفرنس، آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب کے ساتھ ہفتہ، 7 ستمبر کو مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔

وفاق ٹائمز، حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اور حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی کانفرنس، آیت اللہ العظمی سبحانی کے خطاب کے ساتھ ہفتہ، 7 ستمبر کو مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔

یہ کانفرنس علما، طلبہ اور حوزہ علمیہ کے اساتذہ کی موجودگی میں ہفتہ، 7 ستمبر 2024 کو صبح 9 بجے مدرسہ علمیہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگی۔

اس کانفرنس میں مرجع تقلیدحضرت آیت اللہ العظمی سبحانی خصوصی خطاب فرمائیں گے، جبکہ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی، حوزہ علمیہ کی اب تک کی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر ایک رپورٹ پیش کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57317

ٹیگز