28

آیت اللہ محمود رجبی اسپتال میں داخل

  • News cod : 57483
  • 15 سپتامبر 2024 - 12:59
آیت اللہ محمود رجبی اسپتال میں داخل
امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔

وفاق ٹائمز، امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے صدر اور مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ محمود رجبی کو ڈاکٹرس کی تشخیص کے بعد تہران کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا ہے۔

آیت اللہ محمود رجبی بروز ہفتہ 14 ستمبر کو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کی ہدایات کے تحت علاج کے کچھ مراحل کے لیے اسپتال میں داخل ہوئے۔

عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ تمام مریضوں بالخصوص آیت اللہ رجبی کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57483

ٹیگز