27

حوزہ علمیہ زینبیہ سوریہ کے فاضل استاد مولانا شعبان علی کریمی وفات پاگئے

  • News cod : 58824
  • 25 نوامبر 2024 - 9:50
حوزہ علمیہ زینبیہ سوریہ کے فاضل استاد مولانا شعبان علی کریمی وفات پاگئے
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انہیں شفاعت حضرت ثانی زھراء سلام اللہ علیہا نصیب فرمائے۔ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آپ سے انکے لئے دعا مغفرت اور فاتحہ خوانی کی استدعا ہے۔

وفاق ٹائمز، حوزہ علمیہ زینبیہ سوریہ کے فاضل استاد، صوبہ گلگت بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ، عالی اخلاق کے مالک اور شرافت وملنساری و عاجزی وتواضع کے پیکر جناب مولانا شعبان علی کریمی وفات پا گئے۔

انکی تدفین حرم مظہر حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے جوار میں واقع قبرستان میں ہوئی۔

آپ کا شمار ان ابتدائی طلاب علم میں ہوتا ہے کہ جن کی عراق سے شام کی طرف ھجرت کے بعد دمشق سیدہ زینب میں حوزہ علمیہ کی بنیاد گذشتہ صدی کے 70 م کے عشرے کے اواخر میں شہید آیت اللہ سید حسن شیرازی رح نے رکھی۔

اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انہیں شفاعت حضرت ثانی زھراء سلام اللہ علیہا نصیب فرمائے۔ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آپ سے انکے لئے دعا مغفرت اور فاتحہ خوانی کی استدعا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58824

ٹیگز