32

ایرانی صدر اور پاکستانی وزیراعظم کی قاہرہ میں ملاقات

  • News cod : 59119
  • 19 دسامبر 2024 - 21:25
ایرانی صدر اور پاکستانی وزیراعظم کی قاہرہ میں ملاقات
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

وفاق ٹائمز، پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قاہرہ میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=59119

ٹیگز