19

حرم امام رضا(ع) میں عید مبعث کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

  • News cod : 59894
  • 28 ژانویه 2025 - 19:26
حرم امام رضا(ع) میں عید مبعث کی مناسبت سے جشن کا انعقاد
بعثت رسول خدا(ص) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں چراغانی کی گئی اور زائرین و مجاورین کے لئے حرم میں موجود چائے خانوں پر پذیرائی کا اہتمام کیا گیا

وفاق ٹائمز، بعثت رسول خدا(ص) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں چراغانی کی گئی اور زائرین و مجاورین کے لئے حرم میں موجود چائے خانوں پر پذیرائی کا اہتمام کیا گیا،اس کے علاوہ آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں خصوصی جشن مبعث رسول اللہ(ص) کا انعقاد کیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=59894

ٹیگز