اِنَّاللہِ و اِنَّا اِلَیْهِ رٰاجِعُوْنَ
الإمامُ الصّادقُ عليه السلام : إذا ماتَ المؤمنُ الفَقيهُ ثُلِمَ في الإسلامِ ثُلمَةٌ لا يَسُدُّها شيءٌ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آیت اللہ شیخ غلام حسنین نجفی برولمو انتقال کر گئے ہیں۔
غم کے اس گھڑی میں ان کے فرزندان کے خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں ۔
دعا ہے کہ پروردگار عالم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جوار آئمہ معصومین علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے۔ اورتمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.












