17

امریکہ پر ایٹمی سبقت کیلئے چین کی ہر ممکن مدد کریں گے: روس

  • News cod : 61579
  • 03 سپتامبر 2025 - 17:25
امریکہ پر ایٹمی سبقت کیلئے چین کی ہر ممکن مدد کریں گے: روس
روس کی سرکاری نیوکلیئر ایجنسی روستم کے سربراہ کا کہنا ہے امریکا پر ایٹمی برتری کے لیے چین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس وقت دنیا میں نیوکلیئر ری ایکٹرز کا سب سے بڑا نیٹ ورک امریکا کے پاس ہے جس کی مقدار 97 گیگا بائیٹس ہے جبکہ چین اس دوڑ میں دوسرے نمبر پر ہے اور امریکا کے اپریل 2024 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چین کے تیار نیوکلیئر ری ایکٹرز کی مقدار 53 اعشاریہ 2 گیگا بائٹس ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61579

ٹیگز