11

نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی

  • News cod : 61655
  • 05 سپتامبر 2025 - 9:07
نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
ٹاپ سیکیورٹی والی جگہ اور ملٹی سیکیورٹی لئیر والی جگہ پر کوئی آکر تخریب کرکے چلا جائے۔ تو یہ خود ان کی انٹیلجنس ناکامی شمار ہوں گے۔

صہیونی پولیس کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اس رژیم کے چینل 11 سے گفتگو میں کہا نیتن یاہو کے بلکل قریب آگ لگی ہیں جس سے بہت گاڑیوں کو آگ لگی ہیں یکہ یہ آتش‌سوزی فائر بریگیڈ ٹیموں نے قابو پا لی۔

یاد رہے! کافی عرصے سے نتن یاہو کو ٹارگٹ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسرائیل ان خبروں کو کبھی آگ لگنے یا کبھی کسی اور تناظر میں پیش کرتا ہے۔ تاکہ اسرائیلی انٹیجلنس پر سے عوام کا اعتماد اٹھ نہ جائے۔

کیوںکہ جب ٹاپ سیکیورٹی والی جگہ اور ملٹی سیکیورٹی لئیر والی جگہ پر کوئی آکر تخریب کرکے چلا جائے۔ تو یہ خود ان کی انٹیلجنس ناکامی شمار ہوں گے۔

عوام کا اعتماد کم ہوں گے کہ جو اپنے سربراہ کے اردگرد کاروائیوں کو روک نہ سکے وہ کیسے ۔۔۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61655