15

مدرسہ امام المنتظرؑ عج قم میں پروقار جشن صادقین کااہتمام

  • News cod : 61793
  • 10 سپتامبر 2025 - 15:07
مدرسہ امام المنتظرؑ عج قم میں پروقار جشن صادقین کااہتمام
معاونتِ فرہنگی مدرسہ امام المنتظرؑ عج کی جانب سے مدرسہ میں منعقد ہوا

معاونتِ فرہنگی مدرسہ امام المنتظرؑ عج کی جانب سے مدرسہ میں منعقد ہوا پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کا شرف محترم آقای یاسر عباس نے حاصل کیا۔

اس کے بعد جشن سے خطاب کی سعادت حجت الاسلام والمسلمین آقای علی اصغر سیفی صاحب نے حاصل کی جنہوں نے فضائل و مناقب اہلِ بیتؑ پر روشنی ڈالی اور طلاب کو نصیحتوں سے مستفید فرمایا۔

پروگرام کے اختتام پر طلاب کی خوشی و مسرت میں اضافہ کرنے کے لیے پاکستانی چائے اور شیرینی تقسیم کی گئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61793