12

رہبر انقلاب اسلامی قومی و عالمی امور پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

  • News cod : 62182
  • 23 سپتامبر 2025 - 16:09
رہبر انقلاب اسلامی قومی و عالمی امور پر قوم سے اہم خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب مقدس دفاع ہفتے کی مناسبت سے خطاب میں ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر روشنی ڈالیں گے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی قوم سے خطاب کریں گے، جس میں وہ ایران، خطے اور دنیا سے متعلق اہم امور پر اظہار خیال کریں گے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ خطاب مقدس دفاع ہفتے کی مناسبت سے کیا جائے گا، جو ایران کے خلاف سابق عراقی آمر صدام حسین کی مسلط کردہ جنگ کے دوران دی گئی قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62182