2

امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ

  • News cod : 64406
  • 17 آگوست 2026 - 1:31
امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
امریکی صدر دھمکیوں، ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ، ابراہیم عزیزی، ٹرمپ کو اپنی سکیورٹی کی فکر کرنی چاہیے۔

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر کو آبنائے ہرمز کے بارے میں دھمکیوں کے بجائے اپنی سیکورٹی کے بارے میں فکر کرنی چاہیے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو آبنائے ہرمز کے حوالے سے مسلسل دھمکیاں دینے کے بجائے اپنی سکیورٹی کے بارے میں فکر مند ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ابراہیم عزیزی نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ میں لکھا کہ امریکی صدر کو آبنائے ہرمز کے بارے میں نہ ختم ہونے والی دھمکیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کرنی چاہیے۔

انہوں نے گزشتہ دنوں پیش آنے والے واقعے پر ٹرمپ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے ایسے حالات پیدا ہوجائیں کہ امریکی صدر کو اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے کسی ٹرک میں پناہ لینا پڑے جو کھانے پینے کی اشیا کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتا ہو

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=64406

ٹیگز