12

کرگل سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی انتقال کرگئے

  • News cod : 6479
  • 28 دسامبر 2020 - 0:19
کرگل سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی انتقال کرگئے
سابق امام جمعہ جامع مسجد شیعہ اثنا عشریہ دارلتبلغ دراس کرگل حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی کوکستے اس دارفانی سے انتقال گئے ہیں.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق امام جمعہ جامع مسجد شیعہ اثنا عشریہ دارلتبلغ دراس کرگل حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی کوکستے اس دارفانی سے انتقال گئے ہیں.
الله تعالیٰ مرحوم مغفور حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور محمد و آل محمد علیہم السلام کے ساتھ محشور فرمائے.. الہی آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6479