بسم الله الرحمن الرحیم
امام علی علیه السلام:
الدُّنْيَا دَارُ مَمَرٍّ، لَا دَارُ مَقَرٍّ؛ وَ النَّاسُ فِيهَا رَجُلَانِ، رَجُلٌ بَاعَ فِيهَا نَفْسَهُ فَأَوْبَقَهَا، وَ رَجُلٌ ابْتَاعَ نَفْسَهُ فَأَعْتَقَهَا.
’’دنیا‘‘منزل نہیں ایک گزرگاہ ہے ۔اس میں دو قسم کے لوگ ہیں: ایک وہ جنہوں نے اس میں اپنے نفس کو بیچ کر ہلاک کر دیا ۔اورایک وہ جنہوں نے اپنے نفس کو خریدکرآزاد کردیا۔
نہج البلاغه حکمت ۱۳۳












