فاطمه زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں
شیعَتُنا مِنْ خِیارِ اَهْلِ الْجَنَّةِ وَكُلُّ مُحِبّینا وَ مَوالى اَوْلیائِنا وَ مُعادى اعْدائِنا وَ الْمُسْلِمُ بِقَلْبِهِ وَ لِسانِهِ لَنا۔
ہمارے شیعہ اور محب اور ہمارے چاہنے والوں کے محب، ہمارے دشمنوں کے دشمن ہیں اور جو دل و زبان سے ہمارے مطیع ہیں جنّت کے بہترین لوگ ہیں۔
بحارالا نوار،ج 68، ص 155، ح 11












