37

بدترین لوگ وہ ہیں جو بد ظنی اور بد گمانی کی وجہ سے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی بد سلوکی کی وجہ سے کوئی ان پر بھروسہ نہیں کرتا ہے۔امام علی علیہ السلام

  • News cod : 12587
  • 06 مارس 2021 - 6:25
بدترین لوگ وہ ہیں جو بد ظنی اور بد گمانی کی وجہ سے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی بد سلوکی کی وجہ سے کوئی ان پر بھروسہ نہیں کرتا ہے۔امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں شَرُّ النَّاسِ مَنْ لا يَثِقُ بِأَحَدٍ لِسُوءِ ظَنِّهِ وَلا يَثِقُ بِهِ أَحَدٌ لِسُوءِ فِعْلِهِ. بدترین لوگ وہ ہیں […]

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

شَرُّ النَّاسِ مَنْ لا يَثِقُ بِأَحَدٍ لِسُوءِ ظَنِّهِ وَلا يَثِقُ بِهِ أَحَدٌ لِسُوءِ فِعْلِهِ.

بدترین لوگ وہ ہیں جو بد ظنی اور بد گمانی کی وجہ سے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی بد سلوکی کی وجہ سے کوئی ان پر بھروسہ نہیں کرتا ہے۔

غررالحكم، ج4، ص 178

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12587

ٹیگز

مزید خبریں