25

 پاپ فرانسیس نے حشدالشعبی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انکے مسیحی کمانڈر کو خصوصی تحفہ پیش کردیا+تصاویر

  • News cod : 12627
  • 06 مارس 2021 - 16:51
 پاپ فرانسیس نے حشدالشعبی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انکے مسیحی کمانڈر کو خصوصی تحفہ پیش کردیا+تصاویر
پوپ فرانسیس کا ائیرپورٹ پر وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے استقبال کیا جس کے بعد پاپ نے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی، عراقی صدر برهم صالح، اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات کی۔

وفاق ٹایمز کی رپورٹ کے مطابق، عیسائی دنیا کے پیشوا پاپ فرانسیس نے عراق کا دورے کے پہلے دن عراقی سربراہوں سے ملاقات کے بعد حشد الشعبی کمانڈر کو بھی خصوصی تحفہ پیش کیا۔

پوپ فرانسیس کا ائیرپورٹ پر وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے استقبال کیا جس کے بعد پاپ نے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی، عراقی صدر برهم صالح، اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات کی۔

پوپ نے حشد الشعبی کے کمانڈر ریان الکلدانی جو عیسائی ہے انکو حشد الشعبی سربراہ فالح الفیاض، کی موجودگی میں اپنا خصوصی تحفہ پیش کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12627

آپکی رائے

  1. Send me news daily