47

مصیبت کےمطابق خدا انسان کو صبر عطا فرماتا ہے اورجو شخص مصیبت کے وقت ران پر ہاتھ مارے اس کا عمل ضائع ہوجاتا ہے۔امام علی علیہ السلام

  • News cod : 12778
  • 11 مارس 2021 - 6:23
مصیبت کےمطابق خدا انسان کو صبر عطا فرماتا ہے اورجو شخص مصیبت کے وقت ران پر ہاتھ مارے اس کا عمل ضائع ہوجاتا ہے۔امام علی علیہ السلام

بسم الله الرحمن الرحیم امام علی علیه السلام فرماتے ہیں. يَنْزِلُ الصَّبْرُ عَلَى قَدْرِ الْمُصِيبَةِ وَ مَنْ ضَرَبَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ عِنْدَ مُصِيبَتِهِ حَبِطَ […]

بسم الله الرحمن الرحیم

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں.

يَنْزِلُ الصَّبْرُ عَلَى قَدْرِ الْمُصِيبَةِ وَ مَنْ ضَرَبَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ عِنْدَ مُصِيبَتِهِ حَبِطَ أَجْرُهُ

مصیبت کےمطابق خدا انسان کو صبر عطا فرماتا ہے اورجو شخص مصیبت کے وقت ران پر ہاتھ مارے اس کا عمل ضائع ہوجاتا ہے۔

نہج البلاغه حکمت ۱۴۴

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12778

ٹیگز

مزید خبریں