26

جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا،حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

  • News cod : 12885
  • 09 مارس 2021 - 5:55
جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا،حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

مَن كَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ كَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ يَومِ القِيامَة

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔

الكافى، ج ۲، ص ۳۰۵

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12885

ٹیگز

مزید خبریں