حضرت پیغمبراکرم ۰ نے فرمایاکہ
طُوبیِ لِمَنْ لَقِیَه وَطُوبیٰ لِمَنْ اَحَبَّه وَطُوبیٰ لِمَنْ قٰالَ بِه
’’بہت ہی خوش قسمت ہوگاوہ شخص جواس سے مہدی علیہ السلام سے ملاقات کرے گا،اور سعادت ہے اس کے واسطے جوان سے محبت کرے گااورخوش قسمت ہے وہ شخص جو ان کی امامت کاقائل ہوگا‘‘۔
بحارالانوارج٥٢،ص٣٠٩،عیون اخبارالرضا٧
بہت ہی خوش قسمت ہوگاوہ شخص جواس سے مہدی علیہ السلام سے ملاقات کرے گا،اور سعادت ہے… رسول خدا ص
طُوبیِ لِمَنْ لَقِیَه وَطُوبیٰ لِمَنْ اَحَبَّه وَطُوبیٰ لِمَنْ قٰالَ بِه
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14403












