امام علی رضا علیه السلام فرماتے ہیں
المُؤمِنُ إذا غَضِبَ لَم یُخرِجهُ غَضَبُهُ عَن حَقٍّ، وَ إذا رضَیِ لَم یُدخِلهُ رضِاهُ فی باطِلٍ، و إذا قَدرَ لَم یَأخُذ َاکثرَ مِن حَقّهِ۔
مومن جب ناراض ہوتا ہے تو اس کا غصہ اس کو گمراہ نہیں کرتا ہے اور جب وہ خوشحال اور راضی ہوتا ہے تو خوشحالی اسے باطل کی طرف نہیں لے جاتی ہے اور جب بھی اسے اقتدار ملتا ہے تو وہ اپنے حق سے تجاوز نہیں کرتا ہے۔
بحارالانوار، ج 75، ص 355












