28

جسم کا روزہ، عذاب کے ڈر سے اور ثواب کی آرزو میں کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے، امام علی علیہ السلام

  • News cod : 16213
  • 27 آوریل 2021 - 0:41
جسم کا روزہ، عذاب کے ڈر سے اور ثواب کی آرزو میں کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے، امام علی علیہ السلام
 جسم کا روزہ، عذاب کے ڈر سے اور ثواب کی آرزو میں کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے۔اور روح کا روزہ حواس خمسہ کو گناہوں سے بچانا اور تمام اسباب بُرائی کو دل سے نکالنا ہے۔

 امام على عليه السلام فرماتے ہیں

صَومُ الجَسَدِ الإمساكُ عنِ الأغذِيَةِ بِإرادَةٍ و اختيارٍ خَوفا مِن العِقابِ و رَغبَةً في الثوابِ و الأجرِ، صومُ النَّفسِ إمساكُ الحَواسِّ الخَمسِ عن سائرِ المَآثِمِ، و خُلُوُّ القَلبِ عن جَميعِ أسبابِ الشَّرِّ۔

 جسم کا روزہ، عذاب کے ڈر سے اور ثواب کی آرزو میں کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے۔اور روح کا روزہ حواس خمسہ کو گناہوں سے بچانا اور تمام اسباب بُرائی کو دل سے نکالنا ہے۔

غرر الحكم، ح، 5888

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16213

ٹیگز

مزید خبریں